top of page

دینہ (رانا عاصم سے)دینہ پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، پتنگ فروش ملزم گرفتارکر کے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لی گئیں

دینہ ( رانا عاصم سے)دینہ پولیس کا پتنگ فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،تفصیلات کے مطابق پتنگ فروش ملزم گرفتارکر کے پتنگیں اور ڈوریں برآمد کر لی گئیں ، دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم راؤ محمد ابراہیم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے50پتنگیں اور02عدد دھاتی ڈوریں برآمد، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ پتنگ فروشی اور پتنگ بازی جیسے خطرناک کھیل کی روک تھام ہم سب کی ذمہ داری ہے، قانون شکن عناصر کو آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا۔

0 comments

留言

評等為 0(最高為 5 顆星)。
暫無評等

新增評等
bottom of page