top of page

دینہ (رانا عاصم سے)دینہ میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار ،بوقت گرفتاری پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

دینہ (رانا عاصم سے)دینہ میں شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،منگلا کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، ۔ تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مشتاق احمد کو گرفتار کر لیا، ملزم سے بوقت گرفتاری پسٹل30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page