top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(رانا عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 11 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

دینہ(رانا عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 11 سالہ لڑکے کے ساتھ بد فعلی کرنے اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے 2 ملزمان گرفتار،کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان آریان اور واصف کو گرفتار کر لیا،ملزمان نے میرے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بنا کر وائرل کی ،مدعی مقدمہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page