top of page

دینہ (رانا عاصم سے)انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد بٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا

دینہ (رانا عاصم سے)انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد بٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ ساجد بٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کاوائی کرتے ہوئے شب برات پر آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزمان ساجد علی، پرویز حسین، عباس جمیل،عجب گل،غلام رسول کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page