top of page

دینہ (رانا شایان علی سے)ہم خیال صحافتی گروپ دینہ کا ہنگامی اجلاس،گروپ ممبر نوجوان صحافی سید ظہیر عباس شاہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار،فاتحہ خوانی

دینہ (رانا شایان علی سے)ہم خیال صحافتی گروپ دینہ کا ایک ہنگامی اجلاس سینئر صحافی پروفیسر خورشید ڈار کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں گروپ کے نوجوان صحافی سید ظہیر عباس شاہ کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس میں پروفیسر خورشید علی ڈار کے علاوہ جن دوسرے صحافیوں نے شرکت کی ان میں چودھری عرفان محبوب،رانا محمدعاصم ،سید ذوالقرنین شاہ،رانا شایان علی،سید ظہیر عباس شاہ اور ادریس چودھری شامل تھے۔

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page