دینہ (عرفان محبوب سے) راجہ یاور کمال امیدوار ایم پی اے اور بلال اظہر کیانی امیدوار ایم این اے کے ووٹروں سپورٹروں کیطرف سے یونین کونسل مغل آباد میں دو اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد ، یونین کونسل مغل آباد کی اہم شخصیات نے برادریوں سمیت دونوں امیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا تفصیلات کے مطابق دینہ کی یونین کونسل مغل آباد میں مسلم لیگ ن کی حمایت میں دو میٹنگز کا شاندار اہتمام کیا گیا پہلی میٹنگ حسنوٹ راجہ معروف راجہ سدھیر راجہ ساجد باڈو کی طرف سے انعقاد ہوئی امیدوار ایم پی اے سیٹ ایڈجسمنٹ راجہ یاور کمال اور امیدوار مسلم لیگ ن راجہ بلال اظہر کیانی کے بھائی راجہ حمزہ کیانی نے شرکت کی کارنر میٹنگ میں یوسی مغل آباد کے نوجوان لیڈر عوامی خدمتگار چوہدری توقیر عباس جوئیہ، راجہ مبارک کیانی راجہ ضیاء گڈو نے بھی اظہار خیال کیا وہاں پر موجود راجہ جمیل یوکے ، راجہ محبوب، راجہ قدیر راجہ الطاف راجہ شبیر چوہدری سرفراز ،چوہدری آفتاب،چوہدری احتشام جوئیہ ، ،صوفی نعیم۔اقبال ،راجہ ظہور احمد،صوفی محمد زمان ، راجہ خان ریاست خان راجہ پرویز اور کثیر تعداد میں عوام کی شرکت جبکہ دوسری کارنر میٹنگ بوہڑیاں میں عظیم الشان کارنر میٹنگ جو کسان کونسلر میاں محمد شفیق کی طرف سے انعقاد ہوئی امیدوار ایم پی اے سیٹ ایڈجسمنٹ راجہ یاور کمال اور امیدوار مسلم لیگ ن راجہ بلال اظہر کیانی کے بھائی راجہ حمزہ کیانی اور میاں علی عنصر دینہ جسمیں چوہدری توقیر عباس جوئیہ راجہ مبارک کیانی راجہ ضیاء گڈو ،ملک افتخار چوہدری غفار خالد محمود امریکہ ،غلام مرتضی زرگر،چوہدری غلام محمد ،محمود قریشی،حاجی محفوظ،چوہدری احتشام جوئیہ ،چوہدری ظفر اقبال ،منیر احمد چشتی ،لالہ افتخار احمد، سمیت کثیر تعداد میں عوام کی شرکت ،دونوں میٹنگز میں امیدواروں سمیت یوسی مغل آباد کے نوجوان لیڈر چوہدری توقیر عباس نے اپنے دبنگ خطاب میں کہا کہ ہم اپنے محبوب قائد چوہدری فرخ الطاف امیدوار ایم این اے ، این اے 61 کے احکامات کی پیروی کرتے ہوئے راجہ یاور کمال اور بلال اظہر کیانی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں سٹیج سیکرٹری کے فراہمی میاں محمد عمر ہمدانی نے سرانجام دیے اور خوب سماں باندھا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Comments