top of page

دینہ:دسویں جماعت کا طالب علم عاصم ضمیر ٹرین کی زد میں أکر جاں کی بازی ہار گیا


دینہ(سہیل انجم قریشی Jhelumnews.UK ) دسویں جماعت کا طالب علم عاصم ضمیر ٹرین کی زد میں أکر جاں کی بازی ہار گیا گھر والوں کا کہنا ہے کہ عاصم گھر سے نماز پڑھنے کے لیے گیا تھا نوجوان کاذہنی توازن بھی درسٹ نہ تھا۔تفصیلات کے مطابق دسویں جماعت کا طالب علم عاصم ضمیر ولد ضمیر حسین سکنہ نئی آبادی گھر سے نماز پڑھنے کے لیے نکلا اور ریلوے اسٹیشن کے قریب روالپنڈی سے لاہور جانے والی ٹرین کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا عاصم ضمیر کے والد ضمیر حسین کے مطابق عاصم کا ذہنی توازن درست نہ تھا رسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کی ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا۔


0 comments

Bình luận

Đã xếp hạng 0/5 sao.
Chưa có xếp hạng

Thêm điểm xếp hạng
bottom of page