top of page

دینہ: خود کو میونسپل کمیٹی کا ٹھیکیدار ظاہر کر کے زبردستی ٹیکس وصول کرنے والا ملزم گرفتار



دینہ(ادریس چودھری)دینہ پولیس کی اہم کاروائی، خود کو میونسپل کمیٹی کا ٹھیکیدار ظاہر کر کے زبردستی ٹیکس وصول کرنے والا ملزم گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزم ملک احسن نے شہری کو اسلحہ کے زور پر مجھے درخواست واپس لینے کی دھمکیاں دیں، مدعی مقدمہ، دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم احسن کو گرفتار کرلیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

0 comments

Bình luận

Đã xếp hạng 0/5 sao.
Chưa có xếp hạng

Thêm điểm xếp hạng
bottom of page