top of page

دینہ!حاجی چوہدری اختر کا سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام


دینہ( پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) حاجی چوہدری اختر آف امریکہ نے سابقہ روایات برقرار رکھتے ہوئے گزشتہ روز دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا انتظام کیا بعض دوست 50 سال طویل مدت کے بعد دوستوں کی محفل میں نمودار ہوئے ماضی کی یادوں کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا محترم ماجد صاحب اور محترم ملک صفدر صاحب نے خوبصورت انداز میں نغمہ بھی محفل میں پیش کیا دوستوں نے کھل کر داد دی روحانی محفل میں حاجی ضیاء الملک سینئر ایڈووکیٹ چوہدری پرویز سینئر ایڈووکیٹ ملک صفدر ایڈیشنل سیکرٹری پروفیسر خورشید علی ڈار سید صفدر شاہ منور حسن چوہدری پرویز آف ساگری مرزا ایوب ۔نجیب حاجی چوہدری اختر چوہدری منیر اختر سابق ریجنل چیف الائیڈ بینک شامل تھے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page