top of page

دینہ:جنڈالہ اور میانہ چک میں جماعت اسلامی کے انتخابی جلسے۔ ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری اور سید ضیاء اللہ بخاری کا خطاب۔ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت ۔


دینہ( ادریس چودھری)جنڈالہ۔ یونین کونسل اڈرانہ میں جماعت اسلامی کا انتخابی جلسہ زیراہتمام راشد افتخار کیانی منعقد ہوا ۔ جس میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اہلیان گاؤں نے PP24اور NA61 پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی حمایت کے ساتھ بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ۔۔ میانہ چک یونین کونسل گڑھ محل میں مرزا سلیم صاحب کے زیر اہتمام انتخابی جلسہ ہوا اہلیان میانہ چک نے PP24اور NA61 پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا ۔۔۔۔۔ میانہ محلہ دینہ میں راو احسان کے زیر اہتمام انتخابی میٹینگ کا انعقاد امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA60 سید ضیااللہ بخاری نے شرکت کی اور جماعت کا موقف اور منشور عوام کے سامنے رکھا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page