دینہ ( نثار مغل Jhelumnews.uk ) جہلم پولیس کی موثر تفتیش پر معزز عدالت کا بڑا فیصلہ،معزز عدالت کے جج شہباز حسین ASJ صاحب نے جنسی زیادتی کے مقدمہ نمبر 69 بجرم 376iii ت پ تھانہ دینہ کا فیصلہ سنا دیا،مجرم فرقان عرف شاہ زیب نے جنسی زیادتی کے جرم کا ارتکاب کیا تھا،جس پر معزز عدالت نے مجرم عمران شہزاد کو عمر قید اور 01لاکھ روپے جرمانہ, 01لاکھ روپے ہرجانہ کی سزا سنا دی،مجرم نے میری بیٹی کو اکیلے موقع پا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعی مقدمہ جہلم پولیس نے مجرم کو ٹریس کرکے گرفتار کیا اور ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کیا اور مقدمہ کی موثر پیروی کی،جس کے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،سنگین مقدمہ میں ملوث ملزمان کو سزائیں ملنا قانون اور انصاف کی فتح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی انوسٹی گیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان
top of page
bottom of page
コメント