top of page

دینہ:جمیل کراکری سٹور کمرشل مارکیٹ منگلاروڈ دینہ کی دکان پر اچانک آگ بڑھ اٹھی، 15 لاکھ کا کراکری کا سامان خاک ہو گیا۔

دینہ( ماجد آفریدی)بدھ کی رات ج کوجمیل کراکری سٹور کمرشل مارکیٹ منگلاروڈ دینہ کی دکان پر اچانک آگ بڑھ اٹھی ،آگ نے پوری دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے 15 لاکھ کا کراکری کا سامان خاک ہو گیا،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو موقع پر پہنچ کر اگ پر قابو پا لیا گیا- آگ شارٹ سرکٹ ک وجہ سے لگی ریسکیو ۔ڈی ایس پی جہلم میاں عبدالجبار پولیس کی باری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئی۔


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page