top of page

دینہ:تھانہ منگلاپولیس نےمنشیات فروش ملزم سمیت تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے 2 ملزمان گرفتارکرلئے

Jhelumnews.uk


جہلم(محمدنبیل حسن)جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم سمیت تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے 02 ملزمان گرفتارکرلئے۔منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم ناصر شہزاد کو گرفتار کر لیا،ملزم سے 01 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی،ایک اور مقدمہ میں منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے ملزم ناصر محمود کو گرفتار کر لیاجبکہ سٹی پولیس نے کاوائی کرتے ہوئے تیز رفتاری سےٹرک چلانے والے ملزم محمد اسلم کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page