top of page

دینہ! ایک بار پھر 2 ٹرک ٹکرا گئے۔ 1 شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔ ویڈیو۔نیوز۔ فوٹو ( ظہیر عباس سے)



دینہ(ظہیر عباس Jhelumnews.uk ) ڈومیلی موڑ سوہاوہ کے قریب 2 ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ایک شخص جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق آج مورخہ 18 جون 2023 ڈومیلی موڑ سوہاوہ کے قریب 2 ٹرک آپس میں ٹکرا گئے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت اسحاق ولد شیر زمان کے نام سuے ہوئی ہے جو ایبٹ آباد کا رہائشی ہے۔دوسرا شخص ننکانہ صاحب کا رہائشی صدام ولد مشتاق ہے جس کی ٹانگ فریکچر ہے۔دونوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page