دینہ( ادریس چودھری سے)اہلیان سوہن اور گردونواح کے علاقوں کے لیے خوشخبری ۔الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان 5 جنوری بروز جمعہ بمقام ڈیرہ مرزا ارشد سلیم مرحوم سوہن نزد ڈومیلی 3 سے 5 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا۔ فری میڈیسن بھی فراہم کی جائیں گی ۔چائلڈ سپیشلسٹ۔ میڈیکل سپیشلسٹ۔ فزیو تھراپسٹ اورآئی سپیشلسٹ کی ٹیم مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے.یاد رھے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فا ئونڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی حضرت امیر عبدالقدیر اعوان خود فرماتے ہیں
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
Комментарии