top of page

دینہ:اپنے بیوی ،بچوں ںسے زبردستی بھیک منگوانے والا ملزم سید افضل گرفتار کر لیا گیا

Updated: Oct 15, 2023



دینہ(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk)دینہ پولیس کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق اپنے بیوی ،بچوں ںسے زبردستی بھیک منگوانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت سید افضل کے نام سے ہوئی ہے، مدعیہ مقدمہ کا کہنا تھا کہ میرا خاوند مجھ سے اور میرے بچوں سے زبردستی بھیک منگواتا ہے،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page