top of page

دینہ! اپنے بھائی کے ہاتھوں قتل ھونے والے نوجوان چودھری سرفراز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ فوٹو+نیوز

دینہ(رانا محمد عاصم سے) گزشتہ روز اپنے سگے بھائی مدثر کے ہاتھوں قتل ھونے والے نوجوان دکاندار چودھری سرفراز کی نماز جنازہ آج اس کے آبائی گاؤں ڈھوک بجاڑ چک مہیوں تحصیل دینہ میں ادا کر دی گئی۔ اس موقع پر رقت آمیز مناظر تھے۔ نماز جنازہ میں میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ بعد میں چودھری سرفراز کو مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ یاد رھے کہ کل بروز منگل کو چودھری سرفراز کو اسکے بھائی مدثر نے فائرنگ کر کے مار ڈالا تھا۔ جس کا ذہنی توازن خراب بتایا جاتا ھے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page