top of page

دینہ اور سوہاوہ پولیس کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مشترکہ کارروائی۔ آٹے کی سملنگ ناکام۔3ملزم گرفتار

 جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آٹے کی سملنگ ناکام دینہ پولیس اور سوہاوہ پولیس کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مشترکہ کارروائی  تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں آٹے کی سملنگ کرنے والے افراد کے خلاف کاروائیاں جاری گزشتہ روز دینہ اور سوہاوہ پولیس کی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں آٹا سملنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا  پنجاب فوڈ اتھارٹی نے آٹا سمگل کی کوشش ناکام بنا دی سمگل کیا جانے والا آٹا برآمد، ملزمان گرفتار، مقدمات درج گرفتار ملزم کی شناخت نیاز محمد، امان شاہ اور عابداللہ کے ناموں سے ہوئی ملزمان سے 2975 آٹے کے تھیلے برآمد، ملزمان آٹے کا ٹرک پنجاب سے کے پی کے سمگل کر کے لے جا رہے تھے

0 comments

Коментарі

Оцінка: 0 з 5 зірок.
Ще немає оцінок

Додайте оцінку
bottom of page