top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ الیکٹرانک میڈیا کے نماہندگان کی ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات۔شہر دینہ کے مسائل سے ان کو اگاہ کیا


جہلم (پروفیسر خورشید علی ڈار )

گزشتہ روز دینہ الیکٹرانک میڈیا کے نماہندگان نے ڈپٹی کمشنر جہلم سے ملاقات کی اور شہر دینہ کے مسائل سے ان کو اگاہ کیا رورل ہیلتھ سینٹر دینہ کے متعلق ان کا کہنا تھا کہ عنقریب چسٹ سپیشلسٹ اور گاہنی کالوجسٹ کو بھی پابند کر دیا جاہے کہ وہ رورل ہیلتھ سینٹر دینہ میں بھی ایک دن جایا کریں سپشلسٹ ڈاکٹرز جن کی منظوری ہوگی ہے ان کی حاضری ہر حالت میں چیک کی جاہے گی وقت کی پابندی نا کرنے والے ملازمین کے خلاف ایکشن ہوگاضلع کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز ملازمین کی حاضری چک کرنے کے پابند ہونگے انہوں نے اس امر کا انتہاہی افسوس کیا کہ جماعت نہم کا رزلٹ انتہاہی مایوس کن ہے یہ بات زیر غور ہے کہ پندرہ فیصد سے کم رزلٹ دیکھانے والے اساتذہ کی انکریمنٹ بند ہوگی نیز پانچ فیصد سے کم رزلٹ دیکھانے والوں کی ٹرانسفر ممکن ہے ان کا کہنا تھا کہ ایسے ٹرانسپوٹرز جو ضلعی انتظامیہ کے جاری کردہ کرایہ نامہ سے ہٹ کر کرایہ وصول کرتے ہیں ان کے خلاف ایکشن ہوگا اس حوالے سے ار ٹی اے جہلم سخت سے سخت اقدامات اٹھاہے گےعوام روز مرہ استعمال ہونے والی اشیاء مہنگی خریدتے ہیں اور ریٹ لسٹ کا خیال نہیں کرتے لہذا اسسٹنٹ کمشنر تحصیل دار چیف افیسر بلدیہ ایم او ای کو پابند کیا جائے گا کہ وہ روزانہ کی بنیادوں پر ایکشن لے سکیں.

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page