دینہ(ادریس چودھری)دینہ شہر کی یوتھ نے متفقہ طور پر ڈاکٹر قاسم محمود چوہدری کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا ۔۔۔ مختلف سیاسی جماعتوں کی یوتھ ونگ اور سماجی تنظیموں سے وابستہ نوجوان عہدے داروں نے ڈاکٹر قاسم سے ملاقات کی اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا راجہ عمر، چوہدری رمیز، آصف کیانی، سیفی کیانی ، میر قاسم، محمد علی، بلال بٹ ،چوہدری عابد، قاری نور قمر ، عدیل اختر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہ دینہ شہر سے سب سے بہتر امیدوار ڈاکٹر قاسم صاحب ہیں انکی سماجی خدمات اور شخصی اوصاف کے ساتھ ساتھ جماعت اسلامی کا کردار اور اسکی خدمات اس بات کا تقاضہ کرتی ہیں کہ ان کی مکمل سپورٹ کی جائے اس موقع پر گفتگو کرتے ڈاکٹر صاحب امیدوار حلقہ PP24 نے کہا کہ دینہ شہر کے تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوانوں کے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ کسی بھی ملک کی ترقی میں نوجوان اہم کردار اداکرتے ہیں پاکستان میں ان نوجوانوں کی قدر نہی کی جاتی انکو باعزت روزگار نہی مہیا کیا جاتا جس کی وجہ سے لاکھوں نوجوان بیرون ملک جانے پر مجبور ہیں پاکستان کے ہر ادارے میں ناانصافی اور کرپشن ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت زوال پذیر ہے ہماری الیٹ کلاس ا
Comments