top of page

دینہ!الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت 21 جولائی کو گاؤں سید حسین میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہو گا


دینہ(ادریس چودھری)اہلیان سید حسین اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری

الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ زیرِ نگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی بروز جمعہ 21 جولائی 2023 گاؤں سید حسین کی مین روڈ کے قریب ڈسپنسری میں 3 سے 5 بجے منعقد کیا جائے گا۔ مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا ان شاءاللہ چائلڈ سپیشلسٹ ۔ میڈیکل سپیشلسٹ ۔ ماہر امراض نفسیات ۔ فزیو تھراپسٹ ڈاکٹرز کی سہولت موجود ھو گی۔جب کہ کیمپ میں شامل تمام مریضوں کو فری میڈیسن کی سہولت فراہم کی جائے گی



1 comment

1 Comment

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
Rated 5 out of 5 stars.

Al Falah Foundation made me feel comfortable and welcome! Their staff of doctors are fantastic, they listen and give great advice. Al Falah Foundation truly strives to provide the best treatment to each of its patients.

Like
bottom of page