top of page

دینہ:اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث2 ملزمان شعیب شہزاد اور امریز شہزادگرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ(رانا عاصمJhelumnews.uk)ایس ایچ او منگلا کینٹ ناصر مطلوب اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد،تفصیلات کے مطابق منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث02 ملزمان شعیب شہزاد اور امریز شہزادکو گرفتار کر لیا، ملزمان نیمجھے اور میرے ساتھی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا، مدعی مقدمہ ،ملزمان سے02 پسٹلز 30بور معہ رونڈز برآمدکر لیے گئے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page