top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ:اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 2ملزمان گرفتار،پسٹل 30بور اور ڈنڈا بھی برآمد کر لیا گیا



دینہ(سہیل انجم قریشی Jhelumnews.uk )ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ملزمان کی شناخت واسق،اور توقیر کے نام سے ہوئی ہےملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل 30بور اور ڈنڈا بھی برآمد کر لیا گیا ملزمان نے لین دین کے معاملات پر راجہ حماد نامی شہری کو فائرنگ اور ڈنڈے کے وار سے زخمی کر دیا تھا ڈی پی او جہلم کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page