دینہ (افتخار احمد مغل ) گذشتہ روز غلام احمد گوندل ظہور بیکری ریلوے روڈ دینہ کی زوجہ ۔نوید احمد ۔ وحید احمد کی والدہ ۔ظہور احمد ۔افتخار احمد ۔اعجاز احمد اور عنصر محمود گوندل کی بھابھی رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ۔متوفیہ کافی عرصہ سے بیمار تھی ۔ جنازہ کے بعد مرحومہ کو مقامی قبرستان میں دفن کر دیا گیا ۔نماز جنازہ میں سابقہ کوسلرز ،سابقہ چئیر مین ۔سرکاری و غیر سرکاری افسران مختلف تنظیموں کے عہدیداروں ،عوامی وسماجی سیاسی شخصیات نے نماز جنازہ میں کافی تعداد میں شرکت فرمائی ۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments