دینہ// ادریس چودھری// 10 سالہ بچہ 70 فٹ گہرے کنویں میں گر کر زخمی ھو گیا۔ ریسکیو 1122 کے عملے کنویں سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات کو چوہان سٹریٹ منگلا روڈ میں 10 سالہ بچہ فراز ولد ارشد کھیلتے کھیلتے گھر کے اندر موجود کنویں میں گر گیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری حرکت میں آئی اور 70 فٹ گہرے کنویں میں سے مذکوہ بچے کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا۔۔
top of page
bottom of page
Comments