top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ ( ادریس چودھری )محترمہ ثمینہ احسان ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پنجاب نے ضلع جہلم سے13 خواتین کو جماعت ا سلامی ک رکنیت جاری کر دی

دینہ ( ادریس چودھری )محترمہ ثمینہ احسان ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی پنجاب نے ضلع جہلم سے13 خواتین کو جماعت ا سلامی ک رکنیت جاری کر دی ہے۔ جن خواتین رکنیت منظور کی گئی ہے ان میں طاہرہ ناز سوہاوہ، عائشہ تبسم کیانی بکڑالہ سوہاوہ، سکینہ فیصل جہلم،زینب بتول جہلم،سنیاں تحریم کنتریلہ جہلم، رحیم شاہین کنتریلہ جہلم، رافعہ بنت یحییٰ جہلم،نسیم اختر دینہ،سدرہ دینہ،شاہدہ پروین دینہ،جویریہ تبسم دینہ سلمیٰ نعیم سوہاوہ اور طیبہ گلزار جہلم شامل ہیں،جماعت اسلامی ضلع جہلم کے حلقوں نے جماعت اسلامی میں رکنیت پانے والی تمام خواتین کو مبارک باد پیش کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ سب کو صبر و استقامت کے ساتھ اپنے اطاعت بندگی کی راہ پر گامزن رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page