top of page

دینہ (ادریس چودھری)سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی ساگری تحصیل دینہ،سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر،سید حیدر عباس،سید فرخ عباس کے والد محترم سید سعید اختر جعفری گاؤں چک عبدالخالق میں انتقال کر گئے

دینہ (ادریس چودھری)سابق ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی ساگری تحصیل دینہ،سابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر،سید حیدر عباس،سید فرخ عباس کے والد محترم سید سعید اختر جعفری علالت کے بعد گزشتہ روز تحصیل دینہ کے گائوں چک عبدالخالق میں انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔نماز جنازہ میں اساتذہ،طلباء،محکمہ تعلیم کے افسران،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بعداز نماز جنازہ مرحوم کو آبائی گائوں چک عبدالخالق میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page