دینہ ( ادریس چودھری) باؤ چودھری عدالت حسین مدوکالس تحصیل دینہ میں انتقال کر گئے۔۔چودھری ساجد،چودھری نیئر ، چودھری تنویر کے والد محترم علاقے کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر باؤ چودھری عدالت حسین مدوکالس میں انتقال کر گئے۔ ان کی نمازِ جنازہ آج بروزہفتہ کو دن کے 2:30 بجے مدوکالس کی پلائیاں والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔
top of page
bottom of page
Comentarios