top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(ادریس چودھری)ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اپنے ہی دوست کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرانے والا ملزم ساتھی ملزم سمیت گرفتار،چھینی گئی رقم برآمد

دینہ(ادریس چودھری)ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،اپنے ہی دوست کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کرانے والا ملزم ساتھی ملزم سمیت گرفتار،چھینی گئی رقم، واردات میں استعمال ہونے والے موٹرسائیکل اور پسٹل برآمد،منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حفیظ رضا اور شاہد کو گرفتار کر لیا،ملزمان سے چھینی گئی رقم 01لاکھ 80ہزار روپے ، واردات میں استعمال ہونے والے موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لئے گئے،ملزم نے اپنے ساتھی ملزمان کے ساتھ مل کر اپنے ہی قریبی دوست کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کی دیگر ایک کس ملزم کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page