top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(ادریس چودھری) الفلاح فاؤنڈیشن پاکستا ن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 8نومبر کو دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوثرمیں لگایا جائے گا

دینہ(ادریس چودھری) الفلاح فاؤنڈیشن پاکستا ن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ 8نومبر کو دینہ کے نواحی علاقہ مہتہ لوثرمیں لگایا جا رہا ہے ، کیمپ میں سینئر ڈاکٹر شرکت کریں گے اور فری چیک اپ کے بعد مریضوں کو فری میڈیسن بھی دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق الفلاح فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پنجاب بھر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے اسی طرح 8نومبر بروز جمعہ کو دن 3بجے سے لے کر 5بجے تک منہاس ٹاؤن نئی آبادی مہتہ لوثر چونگی نمبر 2مفتیاں دینہ میں لگایا جا رہا ہے جس میں سینئر ڈاکٹر چائلڈ سپیشلسٹ ، فزیو تھراپسٹ سمیت دیگر ڈاکٹرز شرکت کریں گے ، جہاں مریضوں کو فری چیک اپ کے بعد ادویات بھی دی جائیں گی ، یاد رہے کہ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کی ذیلی تنظیم الفلاح فاؤنڈیشن عرصہ دراز سے ملک بھر میں اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہے جس کی نگرانی شیخ سلسلہ عالیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان مدظلہ العالی خود فرماتے ہیں۔


0 comments

Recent Posts

See All

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے اور روٹی 14 روپے کا ریٹ مقرر تھا 

جہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی  25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ ، حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے ٹھس، گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید اضافہ کر دیا گیا

جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page