دھریالہ جالپ ( شیخ عبدالعزیز) تھانہ پنڈ دادن خان پولیس کا دھریالہ جالپ پولیس چوکی ملازمین کے ہمراہ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن جاری پولیس تھانہ پنڈ دادن خان اور پولیس چوکی دھریالہ جالپ کے ملازمین نے علاقہ بھر میں افغانیوں کے کوائف چیک کیے جن کے کوائف کلیئر نہیں تھے انہیں دھر لیا گیا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہو گئی تھی دھریالہ جالپ
میں غیر قانونی طور پر مقیم کچھ افغانی خاندان تو واپس چلے گئے تھے لیکن جو افغانی کاروباری طور پر مستحکم ہو گئے تھے وہ واپس جانے کے لیے تیار نہیں جن کے خلاف پولیس کا علاقے بھر میں آپریشن جاری ہے
Comments