دھریالہ جالپ (شیخ عبد العزیز )ی دھریالہ جالب کے سینیئر صحافی شاہد محمود بٹ کی رہائش گاہ آمد پریس کلب کے وفد نے شاہد محمود بٹ کو اپنے گروپ میں شمولیت کی دعوت دی جس پر شاہد محمود بٹ نے اپنے گروپ پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا پریس کلب رجسٹرڈ کے وفد میں سرپرست اعلیٰ الحاج چوہدری ریاض احمد خان پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ملک نیر اعوان سینیئر صحافی حاجی طاہر ارشاد سینیئر صحافی محمد وسیم وصی اور سینیئر صحافی عابد قریشی شامل تھے جبکہ شاہد محمود کی ٹیم میں پریس کلب رجسٹرڈ میں شمولیت اختیار کرنے والے بذات خود شاہد محمود بٹ شیخ عبدالعزیز اور محمد عبداللہ تینوں افراد نے پریس کلب رجسٹرڈ میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ باقاعدہ قلم کار گروپ ہےجو لکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اخر میں سرپرست اعلیٰ الحاج چوہدری ریاض احمد خان نے دعائے خیر کرائی اور شمولیت اختیار کرنے والے صحافیوں کو خوش امدید کہا
top of page
bottom of page
Comments