دھریالہ جالپ (شیخ عبد العزیز+شاہد محمود بٹ) تھانہ پنڈ دادن خان کے ایس ایچ او نے پولیس ملازمین کی مدد سے وزیرا اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن ڈرگ فری پنجاب کے مطابق کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کافی عرصہ سے اس گھناؤنے دھندے میں ملوث تھا گزشتہ روز کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان سے 520 گرام چرس برآمد کر کے ایف ائی ار درج کر لی پنڈ دادن خان پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کتنا بھی باثر کیوں نہ ہو ایک نہ ایک دن قانون کی گرفت میں ضرور ا جاتا ہے تھانہ پنڈ دادن خان کے ایس ایچ او نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے ارد گرد اگر کسی منشیات فروش کو دیکھیں تو اس کی اطلاع تھانہ پنڈ دادن خان پولیس کو کریں تاکہ معاشرے کو منشیات سے پاک کیا جا سکے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments