دھریالہ جالپ ( شیخ عبد العزیز+شاہد محمود بٹ)ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادنخان اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد تھانہ پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم بلال کو گرفتار کر لیاملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج،شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comments