دھریالہ جالپ (شیخ عبد العزیز) دھریالہ جالپ بوائز ہائی سکول کے قریب رکشہ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر موٹر سائیکل سوار شدید زخمی علیم نامی شخص ساکن مونگ ضلع منڈی بہاوالدین موٹر سائیکل پر روئی لوڈ کر کے فروخت کرتا تھا سامنے سے انے والے رکشہ نے ٹریکٹر ٹرالی کو اوورٹیک کرتے ہوئے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار دی جو روئی لوڈ ہونے کی وجہ سے توازن برقرار نہ رکھ سکا اور سڑک پر گر گیا سر میں چوٹ لگنے سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا
top of page
bottom of page
Comments