دھریالہ جالپ (شیخ عبد العزیز) ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادن خان نے پولیس ملازمین کی مدد سے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم اسد حسین کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اور ملزم سے 30 بور پسٹل برامد کر لیا مزید انکشافات کی توقع ایس ایچ او تھانہ پنڈ دادن خان راجہ عثمان تصدق کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق کرائم فری پنجاب مہم کے تحت پنڈ دادن خان میں ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت تمام جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا اور پنڈ دادن خان کو کرائم فری بنانے کے لیے بھرپور کوشش جاری ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Opmerkingen