دھریالہ جالپ (شیخ عبدالعزیز) دھریالہ جالپ میں شدید گرمی کی وجہ سے دو مزدور بے ہوش ہو گئے درجہ حرارت 46 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا حاجی احمد روئی مشین والا اپنی مشین پر مزدوری کر رہا تھا کہ گرمی سے نڈھال ہو کر گرا اور بے ہوش ہو گیا دوسرے واقعہ میں ایک قریبی بھٹے پر کام کرنے والا مزدور بھی گرمی برداشت نہ کرتے ہوئے بے ہوش ہو گیا دونوں کو قریبی ہسپتال داخل کرا دیا گیا
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments