top of page

دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے 30 سالہ آصف نامی نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا

Tehsil Reporter

پنڈدادن خان. ۔/ کھیوڑہ روڈ پر دو موٹر سائیکل امنے سامنے ٹکرا گئی 30 سالہ نوجوان موقع پر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق کھیو ڑہ روڈ پر اشرف فلنگ اسٹیشن کے قریب دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے 30 سالہ آصف نامی نوجوان موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ عمران اور علی نامی دو افراد شدید زخمی ھو گئے۔زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ھے


0 comments

Kommentarer

Bedømt til 0 ud af 5 stjerner.
Ingen bedømmelser endnu

Tilføj en rating
bottom of page