top of page

دلخراش حادثہ ۔ٹرک نے 2 نوجوانوں کو کچل کر مار ڈالا۔ ویڈیو+ نیوز

انتہائی خطرناک ایکسیڈنٹ

اسلام آباد

تھانہ نون کی حدود EME کالج کےسامنے ٹرک نے 2 نوجوانوں کو موٹرسائیکل سمیت کچل دیا

دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page