top of page

دریالہ جالپ ہائی سکول کے سامنے دو موٹر سائیکل کا تصادم،، 3 افراد زخمی

 پنڈدادنخان (نمائندہ جہلم نیوز)جہلم پنڈدادنخان مین روڈ دریالہ جالپ ہای سکول کے قریب ٹریفک حادثہ ۔دریالہ جالپ ہائی سکول کے سامنے دو موٹر سائیکل کا تصادم جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی۔ ایک موٹر سائیکل دریالہ جالپ سے فیکٹری موڑ جا رہا تھا جبکہ دوسرا موٹر سائیکل سوار فیکٹری موڑ سے دریالہ جالپ جا رہا تھا اچانک کنٹرول برقرار نہ رہنے پر ٹکر لگنے کی وجہ سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جبکہ ایک راہ گیر بھی زخمی ہو گئے مقامی لوگوں نے زخمیوں کو ہسپتال پہنچایا


0 comments

Commenti

Valutazione 0 stelle su 5.
Non ci sono ancora valutazioni

Aggiungi una valutazione
bottom of page