جہلم(ظہیر عباسJhelumnews.uk)جہلم پولیس کااشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاون جاری ،02مجرمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02اشتہاری مجرمان محمد علی اورعمران عرف مانا کو گرفتار کر لیا ،اشتہاری مجرمان رواں سال سے درخت چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھے،اشتہاری مجرمان گرفتار ی سے بچنے کے لئے روپوش ہو گئے تھے ، جہلم پولیس نے مجرمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان کی گرفتار ی انصاف کی فراہمی میں اہم سنگ میل ہے ،
top of page
bottom of page
Comments