top of page

خاتون کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، ملزم اعظم گرفتار

تحصیل رپورٹر Jhelumnews.uk

پنڈدادنخان:پنڈدادنخان میں خاتون کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو اغواء کر کے زیادتی کرنے والے ملزم اعظم کو گرفتار کر لیا۔مدعی مقدمہ نے بتایا کہ ملزم محمد اعظم نے میری بیٹی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم اور مغویہ کا میڈیکل کروایا گیا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page