top of page

حمزہ، جاوید،نصیر ،چوری کے مقدمہ میں ملزمان گرفتار، مال مسروقہ کار اور دیگر ساما ن برآمدکرلیا گیا



سوہاوہ(محمدنبیل حسنJhelumnews.uk )انچارج چوکی کسیال ماجد گلزار اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں 03 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمدکرلیا۔ملزمان کی شناخت حمزہ، جاوید اور نصیر کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان سے مال مسروقہ کار اور دیگر سامان بھی برآمد ۔ملزمان نے رات کےاندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئےشہری کے گھر سے سامان چوری کیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے ،شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

0 comments

Commentaires

Noté 0 étoile sur 5.
Pas encore de note

Ajouter une note
bottom of page