جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹر)تحفظ ڈائیریز کے سلسلے میں سنٹرل پولیس آفس میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی پولیس تحفظ مرکز جہلم کی ٹیم سے ملاقات آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس تحفظ مرکز جہلم کے عملے سے ملاقات کی اور کارکردگی کا جائزہ لیا۔ پولیس تحفظ مرکز جہلم نے 48 ٹرانسجینڈرز، ذہنی و جسمانی معذوری کے شکار 07 خصوصی افراد کی مدد کی اور نشے کے عادی 32 افراد کا علاج اور بحالی کروائی۔ متعدد ٹرانسجینڈرز کو ڈرائیونگ لائسنس اور راشن فراہم کیا۔پولیس تحفظ مرکز کے پلیٹ فارم سے زیادہ سے زیادہ شہریوں کو سماجی تحفظ فراہم کیا جائے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments