top of page

جی ٹی روڈ دینہ تھانہ دینہ کے قریب اچانک خوف ناک آگ بھڑک اٹھی۔ ہر طرف آگ دھوئیں کےمناظر۔ویڈیو نیوز

دینہ( ادریس چودھری)جی ٹی روڈ دینہ تھانہ دینہ کے قریب اچانک خوف ناک آگ بھڑک اٹھی۔ ہر طرح دھوئیں کے مناظر۔ لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ہائی وولٹیج بجلی کی تاریں ساتھ گزر رھیں ھیں۔ جو کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ھیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page