top of page

جہلم:SHO تھانہ  سٹی محمد عمران و ٹیم کی بڑی کاروائی، شراب فروش ملزم گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج

 


جہلم (ڈسٹرکٹ رپورٹرJhelumnews.uk ) جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف ایکشن جاری ایس ایچ او تھانہ  سٹی محمد عمران اور ٹیم کی بڑی کاروائی، شراب فروش ملزم گرفتار، شراب برآمد، مقدمہ درج گرفتار ملزم کی شناخت شوکت مسیح کے نام سے ہوئی  تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس کی بڑی کارروائی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او محمد عمران نے شراب فروش ملزم کو گرفتار کر لیا ۔ملزم سے 72 بوتلیں ولایتی شراب برآمد۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج  گرفتار ملزم کی شناخت  شوکت مسیح کے نام سے ہوئی ایس ایچ او تھانہ سٹی کے ایس ایچ او نے کہا کہ منشیات/شراب فروشی معاشرے کا ناسور ایسے ملزمان کے قانون سے نہیں بچ سکتے ان کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا منشیات فروشوں کے لیے پولیس گھیرا تنگ رکھے گی اور ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی جہلم پولیس الرٹ ہے اور جلد مزید جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری کے لیے کوشاں رہے گی  ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش



0 comments
bottom of page