top of page

جہلم:SHOسٹی وٹیم کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چوری میں ملوث گینگ گرفتار،مسروقہ 9 موٹرسائیکل برآمد



جہلم (Jhelumnews.uk ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس ایچ او سٹی عطااللہء اور ٹیم کی بڑی کاروائی،موٹرسائیکل چوری میں ملوث گینگ گرفتار،مسروقہ 09 موٹرسائیکلز برآمد،سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان ماجد ، علی رضا ، صابر حسین کو گرفتار کر لیا،ملزم متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،ملزمان سے دوران تفتیش 09 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ہیں،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید گھیرا تنگ کیا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او سٹی اور ٹیم کو شاباش



0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page