top of page

جہلم :SHOتھانہ صدر اور ان کی ٹیم کی اہم کاروائی،ہوائی فائرنگ، آتش بازی کرنے والے4ملزمان گرفتار

جہلم :ایس ایچ اوتھانہ صدربدر منیر اور ان کی ٹیم کی اہم کاروائی

ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا،،ملزمان کے قبضہ سے رائفل 223 بور شرنائیاں اور 8 انار برآمد

مان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے،DPOجہلم

جہلم(دلنوازاحمد) SHOتھانہ صدربدر منیر اور ان کی ٹیم کی اہم کاروائی، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والے 4 ملزمان گرفتار، رائفل 223 بور، 105 روندز، 50 شرنائیاں اور 8 انار برآمد، مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا،،ملزمان کے قبضہ سے رائفل 223 بور، 105 روندز، 50 شرنائیاں اور 8 انار برآمدکر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچیں گے۔

0 comments

Recent Posts

See All

دینہ(رانا عاصم) گاؤں مدوکالس میں اچانک2افراد انتقال کر گئے۔ پہلے حاجی باز گل خان دل کا دورہ پڑنے جاں بحق ہوئے۔اس کے بعد نوجوان راناطاہر محمود بھی وفات پا گئے۔دونوں کی نماز جنازہ ہفتہ کو ادا کی جائے گی

دینہ ( رانا عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں مدوکالس میں دو افراد اچانک انتقال کر گئے۔ اچانک اموات سے پورا گائوں سوگوار ہو گیا،پہلے معروف ٹرانسپورٹر جان گل خان کے چھوٹے بھائی ، جمشید خان اور ویلڈر شمریز خان

bottom of page