top of page
Writer's pictureJhelum News

جہلم: PMA پنجاب نے عہدیداران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، ڈاکٹر حفیظ الرحمن صدر منتخب

جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار)ڈاکٹر کامران احمد جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب نے مصدقہ لیٹر بتاریخ 5/11/23 جس پر ڈاکٹر امتیاز ڈار الیکشن کمشنر کے دستخط موجود تھے کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ایم اے پنجاب نے درج ذیل عہدیداران کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمن سینئر وائس پریزیڈنٹ ڈاکٹر سید شبیر اختر شاہ وائس پریزیڈنٹ تحصیل جہلم ڈاکٹر نعیم جعفر وائس پریزیڈنٹ تحصیل دینہ ڈاکٹر توقیر احمد وائس پریزیڈنٹ تحصیل سوہاوہ ڈاکٹر کامران ارشد وائس پریزیڈنٹ تحصیل پی ڈی خان ڈاکٹر اختر نجمی وائس پریزیڈنٹ تحصیل سرائے عالمگیر ڈاکٹر علی شوکت افتخار جنرل سیکرٹری ڈاکٹر عامر سلطان جوائنٹ سیکرٹری ڈاکٹر ابوذر اعظم جوائنٹ سیکرٹری پی ڈی خان ڈاکٹر ایم آصف حسین کلینیکل سیکرٹری ڈاکٹر سید زبیر یونس فنانس سیکرٹری ڈاکٹر توقیر ارشد انفارمیشن سیکرٹری ڈاکٹر ارشاد علی تنیو سنٹرل کونسلر ڈاکٹر ظفر مغل ڈاکٹر عباس علی ڈاکٹر ظہور الحق کیانی اسی طرح صوبائی کونسلر ڈاکٹر روداب عرفان ڈاکٹر حرا اسلام ڈاکٹر احمد حسن ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر سرمد حفیظ ڈاکٹر طارق خان ڈاکٹر عامر علی شامل ہیں


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page