top of page

جہلم:CEO ایجوکیشن جہلم کوثر سلیم کی چھٹی۔ رانا جاوید جاوید اختر نئے CEO بن گئے۔۔۔( پروفیسر خورشید ڈار سے)

سی ای او ایجوکیشن جہلم میڈم کوثر سليم کی جگہ رانا جاوید اختر سی ای او جہلم تعينات

جہلم(پروفیسر خورشید علی ڈار)تفصیلات کے مطابق محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے سی ای او ایجوکیشن جہلم میڈم کوثر سليم سے خدمات واپس لے کر رانا جاوید اختر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اضافی چارج دے دیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (SE) جہلم کو ان کی اپنی ڈیوٹیوں کے علاوہ تین ماہ کی مدت کے لیے یا باقاعدہ عہدے دار کے آنے تک یہ عہدہ سونپا گیا ہے۔امید کی جاتی ہے کہ رانا جاوید اختر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکنڈری اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں کی بدولت بہترین خدمات سرانجام دیں گے۔رانا جاوید اختر اپنی دیانت داری اور شرافت کی وجہ سے الگ مقام رکھتے ہیں۔

0 comments

Recent Posts

See All

برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی

(جہلم نیوز رپورٹ)برطانیہ نے ملک میں آنے والے افراد کی تعداد کو محدود کرنے کے لیے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کردی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سنک نے کہا ہے کہ 2022 م

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چ

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page